جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پھیپھڑوں کو جان لیوا انفیکشن سے بچا نے کیلئے لہسن کاحیرت انگیزاستعمال،دِل کے دورے اوردیگر سنگین بیماریوں سے بھی بچاؤ ممکن

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اپنے کھانے میں لہسن کا تڑکا لگائیے، کیونکہ یہ آپ کے پھیپھڑوں کو جان لیوا انفیکشن سے بچا سکتا ہے. ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے. بتا دیں کہ لہسن کئی دوائیوں خصوصیات سے بھرپور ہے. لہسن کا بارہ ماہ تک استعمال اچھا سمجھا گیا ہے اور خاص کر سردیوں میں لہسن بہت فائدہ مند ہوتا ہے. کچھ لوگوں کو لہسن کا ذائقہ پسند نہیں آتا ہے، لیکن اگر آپ لہسن کی ایک کلی روزانہ کریں تو اس سے جسم کو بہت سے فوائد ہوتے ہیں.لہسن صرف ہمارے کھانے کے ذائقہ کو ہی نہیں بڑھاتا ہے بلکہ ہمارے جسم کو

بھی کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے. لہسن میں کچھ ایسی اینٹی بیکٹیریل عنصر پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم کو بیکٹیریل انفیکشن ہونے سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں. لہسن جسم میں موجود خون کو پتلا کرنے میں مدد کرتا ہے اور جسم میں خون کے کلاٹس بھی نہیں بننے دیتا.اس کے علاوہ، لہسن کا استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد سے تو راحت ملتی ہی ہے، اس کے ساتھ ہی جلد میں چمک آجاتی ہے۔لہسن ہمارے دل کو بھی محفوظ رکھتا ہے جس سے ہارٹ اٹیک جیسی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…