ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ہار ہار کر تھک گئے، حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دعا کی اور گناہوں کی معافی مانگی ،اب کھلاڑیوں کا احتساب بھی ہو گا، لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (سی پی پی)لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں ہماری ٹیم کی کارکردگی نا قابل یقین ہے، خراب کارکردگی پر لاکھوں اہلیان لاہور اور اپنے لاکھوں پرستاروں سے معافی چاہتا ہوں ان لوگوں سے ہمدردی ہے جن کے ہم نے دل توڑے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خراب کارکردگی کا کوئی جواز نہیں ہے، لاکھوں شائقین نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن ہم نے ان کے دل توڑے

جس اس پر معذرت چاہتا ہوں۔رانا فواد نے کہا کہ ہم ہار ہار کر تھک گئے ہیں، اس ہار پر بہت زیادہ افسردہ ہوں، جس ٹیم میں کپتان ان فٹ ہو وہاں کیا امید رکھیں۔انہوں نے کہا کہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دعا کی اور گناہوں کی معافی مانگی لیکن اب کھلاڑیوں کا احتساب بھی ہو گا۔پاکستان سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز ایک مرتبہ پھر آخری نمبر پر رہی جبکہ ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا اختتام پانچویں نمبر پر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…