اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد‘دولہا کے پاس شناختی کارڈ نہ ہونے پر گھر آئی بارات بغیر نکاح واپس لوٹ گئی 

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)دولہا کے پاس اپنا قومی شناختی کارڈ موجود نہ ہونے گھر آئی بارات بغیر نکاح کے واپس لوٹ گئی۔ لڑکی والے نکاح کرنے سے انکار۔ آن لائن کے مطابق مکوآنہ صوفی ٹاؤن میں صادق ولد جمال دین کی بیٹی (ص) کی شادی کے سلسلہ میں چک نمبر 430 گ ب کے رہائشی محمد ارشاد ولد نور محمد بارات لے کر آیا جب نکاح کا سلسلہ شروع ہونے لگا

تو لڑکی والوں نے دولہا کا قومی شناختی کارڈ دکھانے کو کہا تو دولہا کے پاس شناختی کارڈ موجود نہ تھا جس پر لڑکی والے افسردہ ہو گئے۔ لڑکی والوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ فراڈ ہونے والا تھا اور لڑکے کی عمر کو بھی چھپایا جا رہا تھا اس لئے کارڈ نہیں دکھایا گیا۔ بارات کو بغیر دلہن کے واپس جانا پڑ گیا اور باراتیوں کی منت سماجت بھی کام نہ کر سکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…