پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

دانتوں کی رنگت کا اڑ جانا، نظام ہاضمہ کی خرابی کی علامت ہے : امریکی طبی ماہرین

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں کی رنگت کا اڑ جانا، نظام ہاضمہ کے سنگین مرض کی نشانی ہوسکتی ہے۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق معدے میں بعض مسائل کے باعث نظام انہضام کے لیے اہم غذائی اجزاء جیسے کیلشئیم کو جذب کرنا

مشکل ہو جاتا ہے۔ جس کے باعث دانتوں کی رنگت متاثر ہوتی اور دانتوں پر زرد، بھورے دھبے دانتوں پر نمودار ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق دانتوں سے ہٹ کر ایسے مریضوں میں ہیضے، پیٹ پھولنے، سینے میں جلن، تھکاوٹ اور جوڑوں کے درد جیسی شکایت بھی سامنے آسکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…