ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت نے بالا کوٹ میں حملے کیلئے کس ملک کے تیار کردہ 2000بم گرائے؟انڈین میڈیا نے ایک اور بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک بھارتی اخبار نے بھارتی ایئر فورس کے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 26فروری کو بھارتی ایئر فورس کے میراج جیٹ طیارے نے پاکستانی علاقے بالا کوٹ میں اسرائیل سے حاصل کردہ سپائز 2000بم گرائے جو اپنے

مقررہ حدف کا ازخود تعین کرتے ہیں ۔اخبار نے لکھا ہے کہ جیٹ طیار وں میں بھارتی فضائیہ کے تین اسکواڈرن لیڈر ز نے حصہ لیا ۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں جیش محمد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ بھارت اس حوالے سے تاحال کوئی ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…