بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

گاجر انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گاجر کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، آنکھوں کی بینائی، خون پیدا کرنے اور جگر کیلئے گاجر کا استعمال مفید ہے۔گاجر کا جوس اور حلوہ انتہائی لذیز اور ذائقہ دار تو ہوتا ہی ہے مگر ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ گاجر انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہیں۔ آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے کے علاوہ جگر اور خون پیدا کرنے کیلئے گاجر مفید ہے۔

ان دنوں گاجر 15 سے 20 روپے فی کلو کے حساب سے عام مارکیٹ میں فروخت کی جارہی ہے اور بڑی تعداد میں گاجر کے خریدار بھی موجود ہیں۔گھروں اور بازاروں میں گاجر کا حلوہ جہاں استعمال کیا جارہا ہے وہی اس کا جوس بھی انسانی صحت کیلئے فائدے مند ہے۔گاجر کو کرشماتی مشروب بھی کہا جاتا ہے جو بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کیلئے بھی صحت کا خزانہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…