منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

لبنانی حکومت کی انتقامی کارروائی ،سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا

datetime 23  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی)لبنانی حکومت نے ایک نئی انتقامی کارروائی کے تحت سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر دوبارہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے لبنانی حکومت کے اس فیصلے پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔انسانی حقوق کیلئے کام

کرنیوالے گروپ ’شاہد‘نے لبنانی وزیر تعلیم پر زور دیا ہے کہ وہ سکولوں سے فلسطینی طلباء کو نکالنے کا فیصلہ واپس لیں تاکہ فلسطینی بچوں کے مستقبل کو محفوظ رکھا جاسکے۔شاہد کے مطابق لبنانی وزیر تعلیم اکرم شہیب کی طرف سے فلسطینی طلباء کو سکولوں سے نکالنے کا فیصلہ اچانک اور حیران کن ہے، اس اقدام سے ہزاروں فلسطینی طلباء کاتعلیمی مستقبل داؤ پر لگ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…