اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

یو ایس ائیرکوالٹی انڈیکس نے پاکستان کے چار بڑے شہروں کی فضا کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیدیا،انتباہ جاری

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)یو ایس ائیرکوالٹی انڈیکس نے لاہور، کراچی اور پشاور کے بعد راولپنڈی کی فضا کو بھی انسانی صحت کیلئے مضر قراردے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ سے مختلف ممالک کی ائیرمانیٹرنگ کرنے والا ادارہ یوایس ائیر کوالٹی انڈیکس روزانہ نئی ریڈنگ جاری کرتا ہے۔گوجرانوالہ میں پی ایم 2.5 کی سطح 269 مائیکروگرام کیبوک میٹر تک پہنچ گئی۔راولپنڈی میں پی ایم 2.5 کی

سطح 61 مائیکروگرام فی کیوبک تک پہنچ گئی ۔پی ایم 2.5 کی سطح بلند ہونے سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ائیر کوالٹی کو روزانہ مانیٹر نہیں کیا جاتا۔اسلام آباد میں ای پی اے( انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی) نے فضائی آلودگی مانیٹرنگ کے لئے سینٹر قائم کیا ہے۔ملک کے بیشتر حصے روزانہ کی جانے والی ائیر کوالٹی مانیٹرنگ سروس سے محروم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…