پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

علیمہ خان نے جرمانے کا کتنے فی صد جمع کرا دیا؟چیئر مین ایف بی آر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے جرمانے کا 25 فی صد جمع کرا دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانزیب خان نے کہا کہ علیمہ خان نے اپیل میں جانے کی درخواست دی ہے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان سے پہلے چھ ماہ میں 45 فی صد ریکوری ہوئی ہے، کوشش ہو گی کہ اہداف کے مطابق ریکوری کر لیں۔چیر مین ایف بی آر نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر میں ٹیکس کا خاتمہ وصولیوں میں کمی کا باعث بنا۔جہانزیب خان نے کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن میں

صوبے ٹیکسوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں پر بلا وجہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے حق میں نہیں، جو جتنا کماتا اور خرچ کرتا ہے اسے چھپانا نہیں چاہیے۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ حکومت بلا وجہ ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے کے حق میں نہیں ہے اورتمام تر توجہ ٹیکسز کو آسان اور کم سے کم کرنا ہے تاکہ تاجر اور لوگ خوش ہوں، ٹیکس کلچر کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کررہے ہیں اس لیے علیمہ خان بھی عام ٹیکس گزار کی طرح اپیل کا استحقاق رکھتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…