پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، سال 2019 میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، مجموعی طور پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے سال 2019 میں ہونے والی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2019 میں مجموعی طور پر 14 سرکاری چھٹیاں ہوں گی، آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی پہلی جبکہ 23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی دوسری چْھٹی پھر تیسری تعطیل یکم مئی کو لیبر ڈے پر ہوگی۔ عیدالفطر کی تین چھٹیاں 5

،6 اور 7 جون کو ہونے کا امکان ہے جب کہ عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12 ، 13 اور 14 اگست کو متوقع ہیں۔ یوں جشن آزادی کی تعطیل عیدالاضحیٰ کی نذر ہو سکتی ہے۔عاشورہ محرم کی چھٹیاں 9 اور 10 ستمبر کو ہو سکتی ہیں جبکہ عید میلاد النّبی کی چھٹی دس نومبر کو بروز اتوار کو متوقع ہے۔قائداعظم کا یوم پیدائش پچیس دسمبر بروز بدھ کو منایا جائے گا ۔ مجموعی طور پر 14 سرکاری چھٹیاں ہوں گی جبکہ سرکاری ملازمین 23 آپشنل چھٹیاں بھی کر سکیں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…