پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سپیکر اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ،بڑے اقدام کی درخواست کردی،شہباز شریف نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یوپی آئی) ضمنی مالیاتی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو موصول ہوگئی ہیں جس کے بعد ‘ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ‘ اجلاس بلانے کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن واپس لینے کی درخواست کردی۔ شہباز شریف نے دوسری جماعتوں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سپیکر 10 فروری تک اجلاس بلانے کے پابند ہیں جبکہ حکومت 18 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے منی بجٹ پاس کروانا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز ضمنی مالیاتی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو موصول ہوگئی ہیں جس کے بعد حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کرنے پر غور شروع کردیا ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے اور اجلاس بلانے کیلئے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی ریکوزیشن واپس لینے کی اپیل کی ہے جبکہ شہباز شریف دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن کی جمع کروائی گئی ریکوزیشن کے مطابق سپیکر پر دس فروری تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا لازم ہے جبکہ حکومت اٹھارہ فروری کو اجلاس بلا کر منی بجٹ پاس کروانے کی خواہشمند ہے۔  ضمنی مالیاتی بل پر سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو موصول ہوگئی ہیں جس کے بعد ‘ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے رابطہ‘ اجلاس بلانے کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن واپس لینے کی درخواست کردی۔ شہباز شریف نے دوسری جماعتوں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سپیکر 10 فروری تک اجلاس بلانے کے پابند ہیں جبکہ حکومت 18 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے منی بجٹ پاس کروانا چاہتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…