بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ گاڑی اور ڈرائیور بھی خزانے پر بھاری، حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے چار ماہ میں 34 لاکھ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے رہائش کی مد میں 11 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے، چیئرمین پی سی بی نے گاڑی اور ڈرائیور کی مد میں دو لاکھ پچپن ہزار

سے زائد خرچ کیے، غیر ملکی دوروں پر 17 لاکھ 95 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ احسان مانی نے کہا تھا کہ سادگی اختیار کی جائے گی اور غیر ملکی دورے نہیں ہوں گے لیکن اس کے برعکس غیر ملکی دوروں پر سترہ لاکھ سے زائد رقم خرچ کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…