ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ملک میں اپوزیشن کو ختم کر کے کونسا نظام لایا جا رہاہے؟ اسفندیار ولی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

پشاور (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن کو ختم کریں گے تو سویلین مارشل لاء ہی آئے گا، جس تیزی سے روپے کی قدر میں کمی ہورہی ہے اس کا اثر عوام پر پڑ رہا ہے، سندھ سے جو کچھ بھی نکلے کہا جاتا ہے بلاول یا زرداری کا بے نامی ہے، علیمہ خان کے اربوں روپے پر الگ قانون ہے۔وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اپوزیشن کو ختم کیا جا رہا ہے، اپوزیشن کو ختم کریں گے تو سویلین

مارشل لاء ہی آئے گا، میرے نام پر کوئی عمارت یا ہوٹل ہے تو مجھے دے دںی تا کہ فروخت کر کے پیسے ڈیم فنڈ میں دے دوں، جس تیزی سے روپے کی قدر میں کمی ہورہی ہے اس کا اثر عوام پر پڑ رہا ہے، حیران ہوں کہ غریب لوگ کیسے گزارہ کر رہے ہیں۔ اسفند یار ولی نے کہا کہ سندھ سے کچھ بھی نکلے کہا جاتا ہے بلاول یا زرداری کا بے نامی ہے،پی ٹی آئی کے اے ٹی ایم کی جائیداد پر کہا جاتا ہے ڈرائیور کی ہے، کہا جاتا ہے میرا بیرون ملک پلازہ اور جائیداد ہے، علیمہ خان کے اربوں روپوں پر الگ قانون ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…