جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فٹنس مسائل : رافیل نڈال برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(این این آئی)سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ عالمی نمبر دو نڈال نے بتایا کہ میں برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتا تھا تاہم ایم آر آئی سکین کے بعد ڈاکٹرز نے مجھے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے ایونٹ

سے دستبرداری اختیار کی ہے، آسٹریلین اوپن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا اور مجھے پوری امید ہے کہ میں بھرپور انداز سے ٹورنامنٹ کھیلنے کے قابل ہو جاؤں گا، ان کی جگہ جاپانی کھلاڑی تارو ڈینل کو انٹری دی گئی۔ نڈال گزشتہ برس انجری کے باعث سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ اے ٹی پی میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…