بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج آپے سے باہر، مزید کتنے بیگناہ کشمیریوں کو شہید کردیا؟مقبوضہ وادی سوگ میں ڈوب گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی) ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتہ کو ضلع پلوامہ میں مزید6 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترال میں آرم پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔شہید ہونیو الوں کے نام صالح محمد آخون، راسخ میر، رؤف میر، عمر رمضان، ندیم صوفی اور فیصل جاوید کھانڈے بتائے جاتے ہیں۔

قابض انتظامیہ نے لوگوں کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایک دوسرے کو معلومات کی فراہمی سے روکنے کیلئے ضلع پلوامہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ۔انتظامیہ نے مقبوضہ وادی میں چلنے والی ریل سروس بھی معطل کر دی ہے۔ادھر بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع Rudraprayagمیں چھ کشمیری مٹی کے تولے تلے آنے کے سبب جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی سے بتایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…