ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا ‘‘ خواجہ سعد رفیق نے محفل لوٹ لی،دلچسپ صورتحال

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، جبکہ خواجہ سعد رفیق نے اپنی تقریر کا آغاز فیض احمد فیض کے اشعار ’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا ‘‘سے کیا ۔جمعرات کو قومی اسمبلی ہال میں خواجہ سعد رفیق کی آمد پر اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا پرتپاک استقبال کیا،

خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن رہنماؤں سے مصافحہ کیا جبکہ مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی خواجہ سعد رفیق سے ملنے کے لئے آئے ، خواجہ سعد رفیق نے اپنی تقریر کا آغاز فیض احمد فیض کے ان اشعار سے کیا ’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا،جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے،رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنادیا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…