’’ان دو سیاستدانوں کے نام ای سی ایل سے نکال دئیے جائیں‘‘ یہ دونوں کون ہیں؟وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں بڑا حکم جاری کر دیا

20  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، عمران خان نے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس یں 31نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر حکومتی اخراجات میں کمی سے متعلق بریفنگ دیں گے جبکہ کابینہ کو سرمایہ پاکستان کمپنی کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا، مقامی حکومتوں کے بورڈ کے قیام کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لئے کمیشن کا قیام بھی ایجنڈے کا حصہ ہے، ادویات کی قیمتوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے، مہاجرین کی واپسی کے لئے پاک افغان لائحہ عمل پر بھی غور ہو گا، کابینہ اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر بریفنگ، بیلارس اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے، تہران اور ایتھنز میں ایف آئی اے رابطہ دفاتر کیلئے اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کی منظوری دے گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…