پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کامیڈین سٹار راجپال یادیو کی دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی،پرفارمنس پر ساتھی قیدیوں اور جیل افسر کی خوب داد

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ فنکار راجپال یادیو کا بحیثیت اداکارفلموں میں پرفارمنس تو سب نے دیکھی ہوگی لیکن انہوں نے قید کے دوران تہاڑ جیل میں اسٹیج پروگرام میں حاضرین کے دل جیت لئے۔قیدی نمبر 252،راجپال یادیو نے کچھ روز قبل بھارت کی تہاڑ جیل میں پہلی بار ایک پروگرام کے دوران اسٹینڈ اپ کامیڈی کی۔200 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے 47سالہ بھارتی اداکار راجپال یادیو نے اپنی فلم پروڈیوس کرنے کیلئے

5کروڑ روپے قرض لیا تھے جو واپس نہ کرنے پر بھارت کی ایک عدالت نے اْنہیں تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔راجپال کی پرفارمنس کو نہ صرف ساتھی قیدیوں نے انجوائے کیا بلکہ جیل آفیسر نے بھی خوب داد دی۔بھارتی اخبار کے مطابق تہاڑ جیل میں بڑے بڑے سیاست دان، کرکٹرز ، گینگسٹرز اور دہشت گردی سزا کاٹ چکے ہیں لیکن کئی دہائیوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی مشہور اداکار یہاں قیدی کی حیثیت سے آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…