بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فیس بک پر دوستی کا کمال! ایک اور امریکی لڑکی کا پاکستانی لڑکے پر دل آگیا ، بہاولپور پہنچ کر شادی بھی کرلی، یہ ’’جوڑا‘‘ باقی سب سے کیسے مختلف ہے؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک پردوستی ،ایک اورامریکن لڑکی شادی کیلئے بہاولپورپہنچ گئی‘میڈیا رپورٹس کے مطابق بہاولپورون یونٹ سٹاف کالونی کےرہائشی صبیب الرحمان شامی کی امریکن لڑکی برٹنی منٹگمری سےفیس بک پردوستی ہوئی اور پھر یہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔بعدازاں لڑکی فیس بک پرہی شادی سےقبل ہی مسلمان ہوگئی۔

لڑکی گذشتہ سےپیوستہ روز امریکا سے بہاولپور پہنچی اور بہاول پور ون یونٹ سٹاف کالونی میں نکاح کی سادہ سی تقریب میں دونوں شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔امریکی لڑکی برٹنی منٹگمری اور پاکستانی لڑکا صبیب الرحمان دونوں اسپیشل پرسن جزوی طور پر بلائنڈ ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد امریکی خواتین پاکستان آکر شادی کر چکی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…