اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

مریم نواز نے اپنے انتہائی قریبی عزیز کو 1600 کنال قیمتی زمین کیسے کوڑیوں کے مول دلوائی؟ اس ’’قریبی عزیز‘‘ کا تعلق کہاں سے ہے؟ چوہدری غلام حسین کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ گوادر میں غریبوں، بیواؤں اور یتیموں کے پلاٹوں پر کھربوں کے گھپلے کیے گئے، یعنی ان پلاٹوں پر اپنی بندر بانٹ کی گئی، میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک بہت ہی قریبی عزیز کو دو سو ایکڑ یعنی

16 سو کنال دلوا دیے، انہوں نے کہا کہ اس بات کی مریم نواز تردید کریں یا پھر مریم اورنگزیب اس بات کی تردید کریں جو کہتی ہے کہ سو دنوں میں ان لوگوں نے کیا کچھ کیا ہے، چوہدری غلام حسین نے کہا کہ یہ زمین کوڑیوں کے دام دی گئی، یہ غیر قانونی طور پر جعلی الاٹمنٹ کی گئی، اربوں کی زمین کوڑوں میں دے دی گئی۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…