ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7افراد ایران کی جانب جارہے تھے کہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کی تحصیل پروم سے جڑے بارڈر کراس کرنیوالے تھے کہ

ایرانی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ کے رہائشی عبداللہ اور ناوک سکنہ مہمند ایجنسی سے بتایا جاتاہے زخمیوں میں دلاور سکنہ کوئٹہ،حمزہ اللہ خان سکنہ مہمند ایجنسی شامل ہیں،نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ ڈرائیور سمیت دیگر افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…