منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں غربت اتنی بڑھی کہ ماں نے اپنے بچوں کیلئے سپراسٹورسے دودھ کے ڈبے چراناشروع کردیئے،متاثرہ دکاندار ویڈیو لیکرانصاف کیلئے کہاں جا پہنچا؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں سپراسٹورزسے دودھ کے ڈبے چرائے جانے کے واقعات بڑھ گئے ہیں، دودھ کے ڈبے چرانے میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے ۔کراچی میں دوودھ کے ڈبے بھی محفوظ نہ رہے۔ غربت اتنی بڑھی کہ ماں نے اپنے بچوں کے لیے سپراسٹورسے دودھ کے ڈبے چراناشروع کردیئے.

نارتھ ناظم آباد کے علاقے فائیواسٹارمیں سپرمارٹ کامالک شاہدندیم دودھ کے ڈبے چوری ہونے کی وارداتوں سے تنگ آکر خواتین کی جانب سے دودھ چرانے کی وڈیو لے کرتھانے پہنچ گیا اوردرخواست جمع کرادی۔سپر اسٹور سے دودھ چرانا مجبوری ہے یا پھر شوق پولیس کے لئے ایک سوالیہ نشان بن چکاہے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے بھی خواتین کا سراغ لگانا شروع کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…