اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس، انسدا د دہشتگردی عدالت نے 4وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں آج جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی
سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے زیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیردفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم شفقت محمود اور جہانگیر ترین کی بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں جب کہ عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔