بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔جہاز  میں 189 مسافر سوار تھے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ صبح چھ بج کر 20 منٹ پر جکارتہ سے پنگکال شہر کیلئے روانہ ہوا تھا اور چند ہی لمحوں کے بعد وہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 189 مسافر سوار تھے تاہم کسی بھی مسافر کے زندہ بچنے کی امید ظاہر نہیں کی جار ہی۔

طیارہ حادثے کی انڈونیشیا کے حکام نے تصدیق کر دی ہے ۔طیارے نے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 20 منٹ پر اڑان بھری اور 13 منٹ بعد اس کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا۔انڈونیشیا کے ریسکیو ایجنسی کے ترجمان یوسف لطیف نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔جہاز کا ملبہ سمندر سے مل گیا ہے، جس میں جہازکی سیٹیں، سیل فون اور لائف جیکٹس شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…