جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

زینب زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرم عمران کی آخری خواہش پوری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)زینب قتل کیس کے مجرم علی عمران کو پھانسی سے قبل ورثا سے آخری ملاقات پرسوں سہ پہر کروائی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مجرم علی عمران کو پھانسی سے قبل ورثا سے آخری ملاقات کیلئے جیل انتظامیہ نے مجرم کی والدہ سلمیٰ بی بی کو خط لکھا

جس میں مجرم کی والدہ کو آگا ہ کیا گیا ہے کہ مجرم کے 50 رشتہ داروں سے منگل کی دوپہر 12 بجے الوداعی ملاقات کرائی جائے گی۔جیل انتظامیہ کے مطابق مجرم کو بدھ کی صبح پھانسی دی جائے گی، مجرم کی میت میڈیکل آفیسر کی رپورٹ کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…