بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی ’’نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم‘‘ کوپہلے ہی روزشدید دھچکا، پاکستانیوں کی امیدوں پرپانی پھر گیا، ہر طرف مایوسیوں کے ڈیرے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،لاہور(سی پی پی،این این آئی)نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری کر دیئے گئے اور فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی تاہم نادراکی ویب سائٹ کریش ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی جبکہ ترجمان نادرانے بھی ویب سائٹ بندش سے لاعلمی

کا اظہارکیا ہے ۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کل لاہور میں اجلاس طلب کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے بلا تاخیر اقدامات شر وع کرنے کی ہدایت کی جس پر پنجاب حکومت نے منصوبے پر فوری اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے کل لاہور میں اجلاس طلب کرلیا۔پنجاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے لئے فیصل آباد شہر کا انتخاب کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…