بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس بڑھاکرایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل کیاجائیگا،تشویشناک انکشافات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ اجلاس میں مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے تاہم حتمی فیصلہ

وزیراعلیٰ آئندہ48 گھنٹوں میں کریں گے۔واضح رہے کہ پروفیشنل ٹیکس سے ایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوگا جبکہ پروفیشنل ٹیکس میں پراپرٹی ڈیلر، پراپرٹی ڈیولپر، آئی ٹی کمپنیز، فرنچائز، بیوٹی پارلر اور بڑی بیکریز سمیت نئے شعبوں کو بھی شامل کرنے کی تجویز بھی وزیراعلیٰ کو پیش کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…