جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالا نہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں شرکاء مونچھوں کو تاؤ دیتے دکھائی دیئے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں امریکا کے مختلف حصوں سے درجنوں بڑی داڑھی اور مونچھوں کے حامل

افراد نے شرکت کی۔ مختلف کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں کئی لمبی اور گھنی داڑھی مونچھوں والے افراد نے حصہ لیا اور ایونٹ کے دوران بڑی بڑی مونچھوں کو تاؤ دیتے دکھائی دیئے۔ واضح رہے کہ اس انوکھی چیمپئن شپ کے اختتام پر تمام شعبوں میں جیتنے والے افراد کو انعامات اور مختلف ٹائٹلز سے بھی نوازا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…