پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

‘پنک لیگیسی’ آخر کتنا کما پائے گا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)18.96 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا ‘پنک لیگیسی’ رواں برس نومبر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، جسے اب تک کا سب سے بڑا اور قیمتی ہیرا تصور کیا جارہا ہے۔ یہ گلابی ہیرا مستطیل شکل کا ہے، جو دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے۔ اس ہیرے کو رواں برس 19 نومبر کو جینیوا کے کرسٹی نیلام گھر میں زیورات کی نمائش کے دوران فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

جس کی قیمت 30 ملین سے 50 ملین تک متوقع ہے۔ کرسٹی نیلام گھر کے بانی کرسٹی کا کہنا ہے کہ اب تک یہاں صرف 10 قیراط کے ہیروں کی نمائش کی گئی ہے جبکہ پنک لیگیسی 19 قیراط تک کا ہے۔ پنک لیگیسی IIA درجہ بندی کیٹگری کا ہیرا ہے جو کیمیائی طور پر سب سے زیادہ خالص ہوتے ہیں۔ اس ہیرے کو نومبر میں نیلامی سے قبل ہانگ کانگ، لندن اور نیویارک میں بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…