جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

منی بجٹ ، گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد، اب ہو گادمادم مست قلندر شہباز شریف نے حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئی ہیں ، تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منی بجٹ کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں گے ۔پیر کو شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نوازشریف کلثوم نواز کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیاں شروع نہیں کریں گے ، مسلم لیگ (ن) کی

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کلثوم نواز کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اجلاس میں (ن) لیگ نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کیلئے ارکان نامزد کردیے ، (ن) لیگ کی طرف سے احسن اقبال ، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزد کئے گئے ۔ اس کے علاوہ رانا ثناء اللہ اور رانا تنویر حسین کے نام بھی شامل ہیں۔  شہباز شریف نے کہا کہ تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منی بجٹ کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…