منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے کرنیوالے حوثیوںکو وزیراعظم عمران خان کی وارننگ ، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر پاکستانی کے جذبات کی ترجمان کر دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

جدہ (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ یمن کا تنازع ختم کرانے کیلئے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں اور مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کار کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ٗحوثیوں کے حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کا ساتھ دیں گے سعودی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں عمران خان نے کہا کہ ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہے اور حوثیوں کے حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کا ساتھ دیں گے کیونکہ اس نے ہر بْرے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔عمران خان کا کہنا تھا

کہ مختلف بحرانوں کی وجہ سے 3 ماہ تک ملک سے باہر نہیں جانا تھاتاکہ پہلے اپنا گھر ٹھیک کریں لیکن سعودی عرب کا دورہ اس لیے کیا کیوں کہ شاہ سلمان نے دعوت دی تھی، اور اس لیے بھی کہ بحیثیت مسلمان مکہ اور مدینہ جانا چاہیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ عالم اسلام میں جاری تنازعات نے مسلم امہ کی قوت کوشدید نقصان پہنچایا ٗپاکستان تمام فریقوں کے ساتھ مل کرعالم اسلام میں جاری لڑائیوں کو ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادار کریگا۔انہوں نے  کہا کہ مسلمان ممالک میں جاری لڑائیاں خطرناک ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…