جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

بھارت نے اپنے خطرناک ترین ہتھیار کا تجربہ کرلیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے ملکی تیار کردہ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا، وزیر دفاع نے بھارتی فوج اور متعلقہ انڈسٹری کو مبارکباد پیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں تیار کردہ مین پورٹیبل اینٹی ٹینک گائڈیڈمیزائل (ایم پی اے ٹی جی ایم)کا اتوار کو احمد نگر علاقے سے پہلی مرتبہ کامیاب تجربہ کیا گیا۔

فوجی افسر نے بتایا کہ اس مشن کی تمام ضروری کارروائیاں پوری کرنے کے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ وزیر دفاع نرمل سیتا رمن نے ڈی آر ڈی او کی ٹیم،ہندوستانی فوج اور اس سے متعلق انڈسٹری کی دنیا کو ایم پی اے ٹی جی ایم کی اس دوہری کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…