جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس اردو زبان کا استعمال کیوں نہیں کیا ؟ شاہ محمود قریشی کو بڑا سرپرائز مل گیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس اردو زبان کا استعمال کیوں نہیں کیا ، وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ انگریزی میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر کا لیگل نوٹس تفصیل کے مطا بق جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے

ذر یعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لیگل نوٹس بھیجتے وقت مو قف اختیا کیا کہ آپ نے اپنے چینے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی زبان کا استعمال کیا جو پاکستان کے آئین 1973کے آرٹیکل 251کی روح اور سپریم کورٹ کے فیصلے با عنوان محمد کو کب اقبال بنام حکو مت پا کستان پٹیشن نمبر 56/013اور 112/12کی روح کے مطا بق آپ اپنا اظہار خیا ل اردو میں کر نے کے پا بند ہیں اس سلسلہ میں آپ نے خود بھی میڈ یا کے سا منے اس مر کا اظہار کیا تھا کہہم اردو زبان کو ہی ذریعہ اظہار بنانا چا ہتے ہیںآپ کو لیگل نوٹس دیا جا تا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر قوم اور سپریم کورٹ سے معا فی ما نگیں اور آئند ہمیشہ اپنے کسی بھی ہم منصب سے پا کستامن کی قومی زبان میں اظہار خیال کر یں دوسری صورت میں ہم عدا لتی کاروا ئی کر نے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔  چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس اردو زبان کا استعمال کیوں نہیں کیا ، وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ انگریزی میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر کا لیگل نوٹس تفصیل کے مطا بق جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے ذر یعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لیگل نوٹس بھیجتے وقت مو قف اختیا کیا کہ آپ نے اپنے چینے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی زبان کا استعمال کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…