منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو مستقبل میں سمدھی بننے کی دعا دیدی۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوراداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں سلمان خان کے گیم شو’’دس کادم‘‘میں شرکت کی۔ شو کے دوران شاہ رخ خان  نے  اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو سلمان خان سے ملاتے ہوئے کہا کہ اسے بھی سلمان کی طرح لڑکیوں میں گھرے رہنا پسند ہے۔

شاہ رخ خان کی بات پر رانی مکھرجی نے شاہ رخ اورسلمان کو مستقبل میں سمدھی بننے کی دعا دیتے ہوئے کہا کہ وہ دعا کریں گی کہ سلمان خان کی ایک بیٹی ہو اور مستقبل میں شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام اور سلمان خان کی بیٹی کے درمیان رشتہ بن جائے اور دونوں کی شادی ہوجائے۔رانی کی بات پر شاہ رخ خان نے کہا کہ اس کانام رانی مکھرجی نہیں بلکہ ’’شادی مکھرجی‘‘ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…