اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز الیسٹر کک نے کہا ہے کہ ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت میری آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔انگلش اوپنر الیسٹر کک 6ماہ سے خود کو ریٹائرمنٹ پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں تھے، انھوں نے کہاکہ میرے لیے اس فیصلے تک پہنچنے کے عمل کو الفاظ میں بیان کرنا کافی مشکل ہے، گزشتہ 6ماہ سے یہ بات میرے ذہن میں تھی کہ ایسا ہونے والا ہے، میں ہمیشہ ہی ذہنی طور

پر کافی مضبوط رہا ہوں اور ہر صورتحال کا ڈٹ کر سامنا کیا ہے۔کک نے اپنے اس فیصلے کے بارے میں میچ سے قبل کپتان جوئے روٹ اور ہیڈ کوچ ٹریور بیلس کو بتایا جبکہ باقی کھلاڑیوں کو ان کی چوتھے ٹیسٹ کے بعد جذباتی تقریر سے علم ہوا تھا، اس موقع پر آنکھوں سے آنسو بھی چھلک پڑے تھے۔الیسٹر کک نے کہا کہ جب میں نے ساتھی کھلاڑیوں کو بتایا تو بالکل خاموشی چھا گئی پھر معین علی نے کچھ کہا جس پر ایک قہقہہ پڑا اورسب نارمل ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…