جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی پروموشن میں مصروف

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم سوئی دھاگہ کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں وہ جے پور کی یونیورسٹی پہنچیں جہاں انکے مداحوں نے نہ صرف شانداراستقبال کیا بلکہ انوشکا کیلئے ویرات کوہلی کے خوب نعرے لگائے۔یوں ویرات کوہلی کے نام کے نعروں پر انوشکا شرما کھل اْٹھیں جبکہ ساتھ ہی محبر کا اظہار بھی کرڈالا۔دوسری جانب فلم سوئی دھاگہ میں انوشکا شرما کے

دلچسپ میمزجہاں سوشل میڈیا پروائرل ہو رہے ہیں وہیں انوشکا شرما اپنے ان میمز پر خوشی کا اظہار کیا۔واضح رہے شرط کتریا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم ‘سوئی دھاگہ کی کہانی ایک عام درزی کی مختصر اور محدود دنیا کے گرد گھومتی ہے جو مشکل حالات کے باوجود عام انسان کے طور پر زندگی گزارنے کا پیغام دیتے نظر آتا ہے جس میں انوشکا اور ورون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 28 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…