جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ باس سیزن 12کی میزبانی کیلئے شاہ رخ پہلی ترجیح تھے ،سلمان خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 12 کی میزبانی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر گوا میں بگ باس سیزن 12 کی تشہیر کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔

سلمان خان نے اس دوران انکشاف کیا کہ اس سیزن میں میری جگہ میزبانی کے لئے شاہ رخ خان پہلی ترجیح تھے لیکن انہوں نے شوٹنگ کی مصروفیات اور کاندھے کی چوٹ کی وجہ سے معذرت کرلی اور مجھے اس بات کا علم بھی اس تقریب کے دوران ہوا ہے جب کہ میں اس کے لئے شاہ رخ خان اور کلر ٹی وی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…