جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کرن جوہر کو ہم شکل نے لاجواب کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبزڈیسک)نامور ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنے ہم شکل کی تصویر شیئرکرتے ہوئے دونوں کے درمیان بے تحاشہ مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔کرن جوہر نے عثمان خان نامی شخص کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عثمان خان اور کرن جوہر میں بے تحاشہ مشابہت پائی جاتی

ہے۔دراصل یہ تصویر عثمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا’’لوگ کہتے ہیں میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں‘‘ کیا یہ سچ ہے؟کرن جوہر نے عثمان کی ٹوئٹ کے ردعمل میں ان کی تصویر کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا اورحیرانی کااظہار کرتے ہوئے کہا ’’کچھ ٹوئٹس مجھے لاجواب کردیتی ہیں اوریہ ان میں سے ایک ہے۔‘‘

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…