منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایک ماہ میں کلچر انڈسٹری کو ہر غلاظت سے پاک کروں گا:وزیر اطلاعات پنجاب

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبز ڈیسک) پنجابی کمپلیکس میں موسیقی کی دنیا کے بڑے نام اور ہزاروں گیتوں کے خالق لیجنڈ موسیقار مجاہد حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے رنگا رنگ تقریب سجائی گئی۔ جس میں بڑے گلوکاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ موسیقار مجاہد حسین کو ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت اور پلاک کی جانب سے ایک لاکھ روپے کا اعزازی چیک دیا گیا۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست دانوں کی فنکاریوں

نے ملک کو تباہ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ بولے فنکاروں کو بھی راہ راست پر لے آئیں گے۔فیاض الحسن چوہان نے پنجابی کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھیٹر دا کھسم کون ایں تے تھیٹر دا مائی باپ کون اے کسی نوں پتا ای نئی۔ میری رینج میں تھیٹر آئے تو پھر میں آپ کو بتاتا کہ ادارکارہ نرگس کو حاجی نرگس نہ بنا دیتا تو آپ کہتے، اداکارہ میگھا کو 30 روزوں کی بجائے تین ماہ کے روزے نہ رکھواتا تو آپ کہتے، سب کو راہ راست پہ لے آؤں گا، ایک ماہ میں کلچر انڈسٹری کو ہر غلاظت سے پاک کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…