جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا اور جنوبی کوریاآپس میں بات کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ،رشی کپور نے عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (اے این این ) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے عمران خان کو سراتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں۔بھارتی اداکار رشی کپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ امن کی بات کرتے ہیں تو لوگ ہمارے پیچھے پڑجاتے ہیں۔انٹرویو کے دوران

رشی کپورنے پاک بھارت مذاکرات کامطالبہ بھی کردیاہے۔ ان کا کہناہے کہ پاک بھارت مذاکرات فوری شروع کیے جائیں، جب جزیرہ نما کوریا(شمالی کوریا اور جنوبی کوریا)آپس میں بات کرسکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کرسکتے؟۔رشی کپور نے مسئلہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیرحل ہونا چاہئے جبکہ انہوں نے بھارتی حلقوں پرواضح کیا ہے کہ آپ ان سے کشمیرنہیں لے سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…