منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے ایک اور بڑا امتحان پرویز مشرف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں لیکن سیکیورٹی فراہم کرنا اداروں کی ذمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی اور عدالتوں میں کیسوں کا سامنا کرنے پرغور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے سابق صدر نے لندن میں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اختر شاہ سے ملاقات بھی کی ہے۔ذ

رائع کے مطابق وطن واپسی کے لئے مشاورت پر پرویز مشرف کے وکلا نے انہیں سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر وطن واپسی سے روک دیا ۔ پرویز مشرف نے اپنے وکلا کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کی مکمل تفصیلات حاصل کرلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، سیکیورٹی فراہم کرنا اداروں کی ذمہ داری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…