جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ، عمران خان نے تحریک انصاف کے کس رہنما کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی حتمی منظوری دیدی؟

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے شہریار آفریدی کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی حتمی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے اس کی حتمی منظوری بھی دے دی۔ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن

آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزارت داخلہ کے تمام امور دیکھنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جب کہ بریفنگ میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے شہریار آفریدی گزشتہ دور حکومت میں تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…