پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی) فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں سکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنچ اوپن کے میچز میں سرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فرنچ ٹینس فیڈریشن کے صدر برنارڈ گوشیلی نے بیان جاری کیا کہ فرنچ اوپن

کے ڈریس کوڈ کے مطابق سرینا کا لباس نامناسب ہے۔انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کی جانب سے ڈریس کوڈ جاری کیا گیا ہے اور اب مزید اس طرح کا لباس قبول نہیں کیا جاسکتا۔دوسری جانب سرینا ولیمزکا موقف ہے کہ یہ لباس انہوں نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سے پہننا شروع کیا کیونکہ وہ اپنے آپ کو بلڈ کلوٹ سے بچانا چاہتی تھیں جس کی وجہ سے ان کی ڈیلیوری میں بھی پیچیدگیاں ہوچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…