منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ میری بیٹی ہے: سنی لیون

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی بیٹی نشا کے روپ میں زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ملا ہے۔حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت تحفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا انہیں بھارت میں قیام کے دوران جو سب سے پیارا تحفہ ملا ہے وہ ان کی بیٹی نشا کور ہے۔سنی نے کہا نشا سے

بڑا اورخوبصورت تحفہ شاید مجھے کبھی نہیں مل سکتا تھا، جب میں 60 سال کی ہوجاؤں گی اور لوگ مجھ سے پوچھیں گے کہ بھارت نے آپ کوکیا دیا تو میں کہوں گی بھارت نے مجھے’’نشا‘‘ دی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس سنی لیون اوران کے شوہر ڈینئل ویبر نے ایک یتیم بچی گود لی تھی جس کا نام نشا کور ویبر رکھاتھا، نشا کے علاوہ سنی لیون کے دوبیٹے ہیں جن کی پیدائش سروگیسی کے ذریعے ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…