ممبئی( شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلدمتوقع ہے۔چند ماہ قبل اداکارہ نیہا دھوپیاکی شادی انگد بیدی کیساتھ ہوئی تھی۔ نیہا نے مداحوں کو یہ خبر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دی۔نیہا دھوپیا اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں جبکہ وہ مس انڈیا کا تاج بھی سر پر سجانے والی اداکار ہ ہیں۔
نیہا دھوپیا کے ہاں ننھا مہمان کی آمد متوقع
25
اگست 2018
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں