جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

ریلوے کے افسران اب یہ کام نہیں کر سکتے۔۔ ریل میں عام شہریوں کے درمیان سفر کر کے لاہور پہنچنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا،عوام کے دل جیت لئے

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) مجھ سمیت کوئی افسر وی آئی پی پروٹو کول نہیں لے گا، ہمیں کفایت شعاری کی پالیسی پر عملدرآمد کرانا ہے، پاکستان کے عوام ہی ہمارے لئے وی آئی پی ہیں،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کے بعد بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد آج سادگی اختیار کرتے ہوئے جہاز کے بجائے ریل کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور کیلئے عام شہریوں کی طرح ریل میں سفر کر کے پہنچے جہاں ان کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں

سیکریٹری ریلوے نے شیخ رشید کو بریفنگ دی۔ شیخ رشید احمد کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب تک یہاں ہوں سکون سے بیٹھوں گا نہ کسی کو آرام کرنے دوں گا، میرا ٹارگٹ آمدن بڑھانا اور خسارہ کم کرنا ہے، افسران تعاون کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کی زمینوں پر کمرشل پلازے بنانے کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر نے ریلوے اسٹیشنز کے قریب گندگی ختم کرنے کیلئے صفائی ٹاسک فورس بنانے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے ریلوے کے تمام اسپتالوں کو پرائیوٹائز کرنے کیلئے پلان مرتب کرنے ی بھی ہدایت کی،

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…