ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کیپٹن (ر) صفدرکیساتھ اتنا کچھ ہوگیا۔۔۔اڈیالہ جیل انتظامیہ نے مریم نواز کو کچھ نہ بتایا،شریف فیملی شدید پریشان

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی انجیوپلاسٹی سے مریم نواز لاعلم تھیں۔ ملاقات سے واپس آنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے بتایا کہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، کیپٹن (ر) محمد صفدر کی انجیو پلاسٹی سے لاعلم تھے۔ملاقات کیلئے آنے والے رہنماؤں نے مریم نواز کو ان کے خاوند کی انجیو پلاسٹی اور اسٹنٹ ڈالنے سے متعلق آگاہ کیاجس کے بعد مریم نواز۔

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی صحت کے حوالے سے پریشان نظر آئیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے مطابق مریم نواز کو جیل حکام نے ان کے خاوند کی انجیو پلاسٹی سے لاعلم رکھا جبکہ مریم نواز متعدد مرتبہ کیپٹن (ر) صفدر کی صحت کا دریافت کرتی رہی تھی۔علاوہ ازیں اڈیالہ جیل کے باہر مائزہ حمید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں کسی قسم کے کوئی اختلافات موجود نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…