ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عیدکی چھٹیاں ختم ،پنجاب ،خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے

datetime 24  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) عیدالاضحی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دفاتر کھل گئے مگر حاضری کم رہی ، عید کے تیسرے روز چھٹی نہ ہونے پر اکثر افسران و ملازمین نے خود ہی چھٹی کر لی۔تفصیلات کے مطابق عید کا تیسرا روز ہونے کے باعث مختلف محکموں میں حاضری بہت کم رہی،

ہر طرف ویرانی چھا نظر آئی جس کے باعث دفتری کام کاج بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ، محکمہ سکولز، صحت، مواصلات، آبپاشی سمیت کئی محکموں میں سناٹا رہا۔اسی طرح خیبر پختونخواہ میں بھی دتاتر تو کھل گئے مگر حاضری کم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…