ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعلان کردہ فنڈ میں اب تک کتنی رقم اکٹھی ہو چکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈ میں اب تک ایک ارب سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے، ترجمان سپریم کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور رجسٹری میں پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز، میڈیکل انسٹی ٹیوٹس اور میڈیکل کالجزکے چانسلرزاور پرنسپلزکے وفد نے چیف جسٹس

میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ میں ایک کروڑ 69 لاکھ 43 ہزار 184روپے کا چیک پیش کیا۔ اس وفد نے چیف جسٹس پاکستان کو مستقبل میں بھی ڈیمز فنڈ کی تعمیر کے لیے فنڈز دینے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈیمز کی تعمیر کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کیے گئے فنڈ میں اب تک ایک ارب 13 کروڑ 97 لاکھ 20 ہزار 855 روپے جمع ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…