اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی زندگی کیسے گزر رہی تھی؟ دونوں کے درمیان تعلقات کس طرح کے تھے ،سابق وزیراعظم کی والدہ بیگم شمیم اختر کی سب کچھ سامنے لے آئیں، ایسی بات کہ دی کہ جان کر مریم نواز کی آنکھوں میں بھی پانی آجائیگا

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیرا عظم محمدنواز شریف اورمسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر نے کہاکہ میں نے اس سے پہلے کبھی میڈیا سے بات نہیں کی کیونکہ کبھی ایسے حالات ہی نہیں تھے اور زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ لوگ نواز شریف کے پیچھے پڑ گئے ہیںاور کیا انہیں صرف نواز شریف ہی نظر آیا ہے۔ جب نواز شریف پہلے

وزیراعظم بنا تو اس کے والد سرکاری کھانا تک نہیں کھانے دیتے تھے اور اسے ماہانہ یہاں سے خرچہ بھجواتے تھے ۔ انہوں نے کرپشن کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ جو دشمن ہیں وہی الزام لگا رہے ہیں ، نواز شریف نے نہ پیسہ کھایا او رنہ کرپشن کی ہے ، جو الزامات لگاتے ہیں وہ ثابت کیوں نہیں کرتے ۔انہوںنے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کے اچھے تعلقات ہیں ،بیوی بھی فرمانبردار تھی اور خاوند بھی ہر بات پوری کرنے والا تھا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…